the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

زخمی آرون فنچ کی جگہ تجربہ کار آل راؤنڈر شین واٹسن کو ہندوستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ کے لئے میزبان آسٹریلیائی ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے۔
فنچ کی بائیں



ٹانگ کے پٹھوں میں دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران کھنچاؤ آ گیا تھا جس کی وجہ سے وہ اتوار کو ہندوستان کے خلاف تیسرے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔
ان کی جگہ عثمان خواجہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.